شہباز شریف کی رنگین مزاجی وزارت عظمیٰ کے آڑے آگئی

اسلا م آ با دجدت ویب ڈیسک شہباز شریف کی رنگین مزاجی وزارت عظمیٰ کے آڑے آگئی‘ تہمینہ درانی کی وجہ سے دیرینہ خواب چکنا چور ،نااہل وزیراعظم نوازشریف کی خالی نشست پر کلثوم یا مریم نواز کو ٹکٹ دینے کی تیاریاں ،کلثوم نواز اور مریم نواز میاں شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی صورت میں تہمینہ درانی کے خاتون اول بننے سے خائف ،این اے 120میں فتح کی صورت شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر تہمینہ کاخاتون اول بننا کلثوم اور مریم نواز کو گوارہ نہیںبرطرف وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے لاہور کے حلقہ این اے 120 کے لیے پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار کا حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے جبکہ نوازشریف کی لاہور آمد کے بعد مشاورتی اجلاس میں امیدوار کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.