شاہ رُخ خان کی نئی آنے والی فلم کانام ؟ جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :شاہ رخ خان کے ساتھ جب سے آنند رائے نے کام شروع کیا ہے تب سے ہی اس فلم کا نام کئی مرتبہ تبدیل کیا گیا ہے اور مسلے ٔ مسائل بھی ہوئے اب فائنلی ایک نام سامنے آیاہے ،انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں نئی فلم کا نام بٹلا ہے جس کا مطلب چھوٹا یا بونا ہے ، اس فلم میں شاہ رخ خان ایک بونے کے کردار میں نظر آئیں گے انوشکا شرما اور کترینہ کیف فلم کی شوٹنگ کے پہلے شیڈول میں شامل ہیں اور دوسرا شیڈول ممبئی میں شوٹ کیا جائے گا ، خاص بات یہ ہے کہ اس فلم کی کہانی کافی مزاقیہ ٹائپ ہے ، آنند رائے خوش ہیں شاہ رخ بونے کا کردار ادا کررہے ہیں اور ان سے بہتر کوئی دوسرا کر نہیں سکتا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.