/

شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ ، تمام ملزموں کودوبارہ گرفتار کرنے کا حکم

جدت ویب ڈیسک ::سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا ، تمام ملزموں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار ، 2ماہ میں دوبارہ قانون کے مطابق فیصلے کرے پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان شاہ رخ جتوئی، سجاد تالپور، سراج تالپور کو حراست میں لے لیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.