Shane Warren's Hollywood movie has been delayed due to corona virus
Shane Warren's Hollywood movie has been delayed due to corona virus

کورونا وائرس کے سبب شین وارن کی ہالی ووڈ فلم تاخیر کا شکارہوگئی

/

سڈنی:جدت ویب ڈیسک: آسٹریلیا کے سابق اسپن اسٹار شین وارن نے اپنی ہالی ووڈ فلم میں تاخیرکی وجہ کورونا کو قرار دے دیا۔

شین وارن نے 2019 میں بتایا تھا کہ لاس اینجلس میں ایک کمپنی 2008 میں راجستھان رائلز کی آئی پی ایل فتح پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہے، اس میں ہالی ووڈ فلموں والا تمام مصالحہ بھی شامل ہوگا۔

اب وارن کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے یہ منصوبہ روک دیا گیا، رواں برس کے آخر یا آئندہ سال کے اوائل میں کام شروع ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

پاکستانی شوٹر جی ایم بشیر اور اسپرنٹر نجمہ پروین بھی اولمپکس سے باہر ہوگئے

Next Story

بھارت کے پی ایل کھیلنے سے روکنے کیلئے دھمکی دے رہا ہے: ہرشل گبز

Latest from تازہ ترین