شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں نئےانتخابی قانون کےخلاف جلد اپیل کے لیے نئی درخواست جمع کرا دی، جانیے

جدت ویب ڈیسک :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نئے قانون کے ذریعے نااہل شخص نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر بنانا آئین اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں نئے انتخابی قانون کے خلاف درخواست کی جلد اپیل کے لیئے نئی درخواست جمع کرا دیہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.