طاہرالقادری کی وطن واپسی،شیخ رشید نے فون’’کھڑکا‘‘ دیا

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کو وطن واپس پہنچنے ہی شیخ رشید نے فون ’’کھڑکا ‘‘دیا ،پاکستان آمد پر مبارکباد دی۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے طاہر القادری کو لاہور پہنچنے ہی فون کال کی، دونوں رہنمائوں کے درمیان آئندہ کی سیاسی حکمت عملی مل کر بنانے پر اتفاق ہوا ہے ۔ طاہر القادری کو شیخ رشید نے یقین دہانی کرائی کہ وہ بھی شام کو ناصر باغ جلسے میں شرکت کر کے ان سے ملاقات کریں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.