/

سندھ بار کونسل کے انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے، صدر کراچی بار

کراچی ویب ڈیسک ::سندھ بار کونسل کے انتخابات ملتوی ہونے کا معاملہ،کراچی بار کے صدر کی ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے ملاقات،سندھ بار کونسل کے انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے، صدر کراچی بار
انتخابات کے دوران ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے گا، صدر کراچی بار منیر احمد ملک نے واضح کردیا
کراچی بار کا سٹی کورٹ میں ہڑتال کا فیصلہ واپس لے لیا