سندھ رینجرز کی لیاری میں کارروائی, گولیاں اور میگزین برآمد

کراچی جدت ویب ڈیسک :ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ رینجرز کی لیاری میں کارروائی 61 اقسام کی گولیاں اور میگزین برآمد کرلی گئی زیر زمین اسلحہ چھپایا گیا تھا، یہ سب اسلحہ شہر میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں استعما ل ہونا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published.