Singer and social activist Shahzad Rai's new song released
Singer and social activist Shahzad Rai's new song released

گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے کا نیا گانا ریلیز

/

کراچی جدت ویب ڈیسک:معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نیا گانا ریلیز کردیا۔

انہوں نے یہ گانا اپنے لہو اور اپنے قلم سے آزادی کا علم بلند کرنے والوں اور کشمیر سے فلسطین تک مظالم کے سامنے ڈٹ جانے والے بچوں کے نام کیا ہے۔

اس کی گانے کی دْھن شانی حیدر نے ترتیب دی ہے، جبکہ ویڈیو کے ڈائریکٹر فیصل قریشی ہیں۔اس کی تیاری میں ندیم اسد اور فیض فاؤنڈیشن کا بھی تعاون حاصل رہا۔شہزاد رائے کا یہ گانا جیو نیٹ ورک اور اس کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

وزیراعظم سے درخواست ہے کہ وہ گھریلو تشدد سے تحفظ کا بل منظور کروائیں، ماہرہ

Next Story

شہبازشریف کوشش کررہے ہیں کہ نواز شریف کو سیدھا جیل نہ جانا پڑے، شیخ رشید

Latest from تازہ ترین