منگی ، آنند آہوجا، معاملہ کیا ہے ، جانئے سونم کپور کی ہی زبانی

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور کے بارے میں یہ افواہیں تھیں کے وہ آنند آہوجاکے ساتھ دسمبر میں منگنی کریں گی ۔جس پر سونم کپور نے کہا کہ وہ جب بھی شادی یا منگنی کا فیصلہ کریں گی تو اس کا اعلان وہ خود کریں گی ۔انہوں نے کہا کہ ایسی کسی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.