/

میں 2023 کے اوائل میں شادی کرلوں گی‘سونیا حسین

Sonia Hussain Pakistani Actress
Sonia Hussain Pakistani Actress

کراچی جدت ویب ڈیسک:پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ سونیا حسین نے اپنی شادی کے حوالے سے بتایا ہے کہ وہ 2023 کے اوائل میں شادی کرلیں گی۔

انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک سوال و جواب کا سیشن رکھا، جس میں ان کے چاہنے والوں نے شادی اور پھر ہونے والے شوہر کے حوالے سے سوال کیا۔اداکارہ نے شادی کے حوالے سے بتایا کہ وہ شادی جنوری 2023 میں کرلیں گی۔

سونیا نے اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا اور پھر اس سیشن میں بہت سے سوال ان کی شادی کے حوالے سے ہی ہونے لگے۔سونیا حسین نے سالگرہ کیسے منائی؟ایک صارف نے سونیا سے پوچھا کہ جس سے آپ 2023 میں شادی کریں گی کیا وہ بھی اداکار ہیں؟اداکارہ نے اس سوال کے جواب میں بس ’اللہ نہ کرے ایسا ہو،‘ لکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.