اداکارہ سونیا حسین کی عید ڈریسنگ پر تنقید

/

ویب ڈیسک ::اداکارہ سونیا حسین عیدالاضحیٰ کے موقع پر کی جانے والی ڈریسنگ پر مداحوں کی تنقید کی زدمیں آگئیں۔

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر عید کی چند تصاویر شیئر کی گئی تھیں جس میں انہوں نے عیدالاضحیٰ کے حوالے سے کی جانے والی ڈریسنگ میں تصاویر بنوائیں۔تصاویر میں اداکارہ سفید اور نیلے رنگ کے مردانہ طرز کے کرتا شلوار پہنے اور دو چوٹیاں باندھے خوشگوار موڈ میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

اسکرین گریب

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

ویکسین نہ لگوانے پر موبائل سم کارڈ بلاک کئے جائیں: سندھ حکومت کا پی ٹی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

Next Story

کورونا کیسز: سندھ حکومت کا پیر سے شاپنگ مالز، کاروبار 6 بجے بند کرنیکا حکم

Latest from اہم خبریں