ایسا سمارٹ فون متعارف،جو گھپ اندھیرے میں سیلفی بنائے

جدت ویب ڈیسک ::آج کل سیلفی بنانے کا رواج بہت ہے ، ہر بات پر ہرکام پر سیلفی ، کسی زمانے میں انتہائی مشہور مگر ان دنوں گمنام ہوتی جاپان کی مشہور زمانہ کمپنی سونی ، سام سنگ اور ایپل کے سمارٹ فونز کے مقابلے کیلئے نت نئے طریقے اپنا رہی ہے۔کمپنی نے امریکہ میں جاری ”کنزیومر الیکٹرانکس شو“ میں اپنا نیا سمارٹ فون ”ایکسپریا ایکس اے 2 الٹرا“ متعارف کروایا ہے۔یہ فون گھپ اندھیرے میں شاندار سیلفی تصاویر بنانے کی خصوصیت رکھتاہے تو پھر کیا خیال ہے

https://www.youtube.com/watch?v=BiIeQZ3mX5Q

Leave a Reply

Your email address will not be published.