ششمیتا سین کی بیٹی رینی کی 18 ویں سالگرہ ماں نے کس خواہش کا اظہار کیا

ممبئی جدت ویب ڈیسک بالی وڈاداکارہ ششمیتا سین نے اپنی بیٹی رینی کی 18ویں سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔بھارتی ذرائع کے مطابق ششمیتا سین نے اپنی بیٹی رینی کی 18ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک یادگار تصویر شئیر کرتے ہوئے اپنی بیٹی کے لئے ان کی لمبی عمر ،صحت اور کامیابی کے حوالے سے نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.