سوات میں بم دھماکہ اہم شخص ہلاک، اورجبکہ کئ زخمی ہو گئے

جدت ویب ڈیسک :میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات کے علاقہ تمبہ گھٹ میں دہشت گردوں نے امن کمیٹی کے رکن احمد زیب کے گھر کے باہر ریمورٹ کنٹرول بم رکھا جس کے دھماکے سے احمد زیب کے والد جاں بحق جبکہ بھائی اور چچا شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.