پاکستان کا عالمی برادری کے تعاون سے افغانستان کی امداد اور تعمیرنو کا فیصلہ

اسلام آباد :: امریکا کے انخلا کے بعد پاکستان نے افغانستان کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کے لئے امداد اور تعمیر نو کا بڑا فیصلہ کرلیا۔ انسانی ہمدردری کی بنیاد پر پاکستان عالمی برادری سے مارشل پلان کے تحت امداد طلب

/

سابق افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے اہلکاررنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کابل : طالبان نے سابق افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے اہلکار کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغان خفیہ ادارے کے اہلکار نے خود کوطالبان حکومت کا عہدیدار ظاہر کر رکھا تھا۔اُنہوں نے کہا،

//

طالبان 31 اگست کے بعد بھی امریکی اور افغان شہریوں کے انخلا کے لیے محفوظ راستہ دیں گے ، انٹونی بلنکن

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے طالبان 31 اگست کے بعد بھی امریکی اور افغان شہریوں کے انخلا کے لیے محفوظ راستہ دیں گے۔ انٹونی بلنکن نے پریس بریفنگ میں کہا افغانستان میں 1500 کے قریب امریکی رہ

/

دو راستے تھے، جنگ سے نکلیں یا اربوں ڈالر خرچ اور مزید فوجی جھونک دیں، جوبائیڈن

واشنگٹن :: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے، دو راستے تھے، جنگ سے نکلیں یا اربوں ڈالر خرچ اور مزید فوجی جھونک دیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے، میں نے جو فیصلہ کیا امریکی عوام اسے سمجھتے ہیں۔ اُن کا یہ

//

افغانستان کے معاملے پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد: :: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کیلئے اہم کردارادا کیا، عمران خان کو اندازہ تھا اشرف غنی غلط فہمی کا شکارہیں، افغانستان کے معاملے پر پاکستان کو قربانی

//

امریکی فوجیوں کی فائرنگ، کابل ائیر پورٹ بند

ویب ڈیسک ::کابل ایئر پورٹ پر موجود امریکی فوجیوں نے افغان شہریوں کے ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی ہے.  ہوائی اڈے پر افراتفری کے بعد کابل کے ایئر پورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ امریکی اہلکاروں کا کہنا

//

صحافیوں کی مدد کیلئے پاکستان کی ویزا پالیسی میں نرمی

ویب ڈیسک ::پاکستان نے افغانستان میں سیکیورٹی کی ابتر ہوتی صورت حال کے پیش نظر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی مددکے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے جاری بیان میں کہا

//

واشنگٹن پاکستان پر طالبان سے ڈیل کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے,افغان طالبان اشرف غنی کے ہوتے مذاکرات پر راضی نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ افغان طالبان اشرف غنی کے ہوتے ہوئے مذاکرات پر راضی نہیں، افغان حکومت امریکا کو دوبارہ لانے کی کوشش کر رہی ہے، امریکا سمجھتا ہے پاکستان صرف 20 سال کا گند صاف کرنے کیلئے ہے۔

/

.افغانستان میں طاقت کے زور پر بننے والی حکومت قبول نہیں ہوگی، سلامتی کونسل

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طاقت کے زور پر بننے والی حکومت قبول نہیں ہوگی۔   تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں  افغان مشن کی سربراہ ڈبرا لیان نے سلامتی کونسل سے

//

افغانستان کے معاملے پرپاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، لیکن ہم عوام کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے.وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر پاکستان پر بہت بڑا پریشر آئے گا، ہم دباؤ میں آنے کے بجائے عوام کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے۔ وزیراعظم نے یہ بات

1 2 3 10