//

کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا

کراچی:جدت ویب ڈیسک: سندھ بھر میں انٹر کے سالانہ امتحانات 2020-2021 جاری ہیں۔ کراچی میں بارہویں جماعت کا آج پہلا پرچہ طبیعیات کا ہوا جس کا دورانیہ 9.30 سے 11.30 تک دو گھنٹے کا تھا۔ مجموعی طور پر ایک لاکھ 12 ہزار