//

آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کو بحران سے نکالنے اورسرمائے کی فراہمی کے لیے تاریخی فنڈز کی منظور دے دی

کراچی:جدت ویب ڈیسک: آئی ایم ایف نے عالمی معیشت کو بحران سے نکالنے اورسرمائے کی فراہمی کے لیے تاریخی فنڈز منظور کردیے۔ آئی ایم ایف کے مطابق ابھرتی ہوئی معیشتوں اورترقی پزیرملکوں کو 275 ارب ڈالر ملیں گے۔ماہرین کے مطابق پاکستان کوزرِمبادلہ