//

ملک میں مون سون میں پھیلنے والے وبائی امراض اور احتیاطی تدابیر

کراچی ویب ڈیسک :: پاکستان بھر میں جولائی کے وسط سے گرمی کی شدت میں کمی اور مون سون موسم کا آغاز ہو جاتا ہے، جہاں یہ خوشگوار موسم خوشی کا سبب بنتا ہے وہیں ساتھ میں بے شمار وبائی امراض بھی