//

شہبازشریف کوشش کررہے ہیں کہ نواز شریف کو سیدھا جیل نہ جانا پڑے، شیخ رشید

اسلام آباد:جدت ویب ڈ یسک: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کوشش کر رہے ہیں کہ نواز شریف کو ڈائریکٹ جیل نہ جانا پڑے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں پارٹیوں میں مزاحمت