امریکہ میں طوفان،سمندرنے ایسی چیز باہر پھینکی کہ سب پریشان !!

ٹیکساس جدت ویب ڈیسک امریکہ میں آنے والے حالیہ طوفان ارما نے جہاں پوری شہری زندگی بری طرح متاثر کیا اور کئی جانوں کا نقصان ہواکئی آبادیاں ڈوب گئیں کئی ہزاروں مکانات صفحہ ہستی سے مٹ گئے اور لاکھوں لوگوں کو نقل مکانی کرنا پڑی مواصلاتی نظام سمیت کئی نظام دم توڑ گئے وہیں اس طوفان کے بعدامریکی ریاست ٹیکساس میں سمندر نے ایک ایسی مخلوق کو ساحل پر پھینکا ہے جسے دیکھ کر ماہرین حیوانیات کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے اور سب حیران ہیں کیونکہ ایسی مخلوق کے بارے میں اس سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا ۔ سر دست آپ اسے سمندری سانپ کا نام دے سکتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.