////

شہر قائد سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز

The second day of lockdown across the province, including the karachi
The second day of lockdown across the province, including the karachi

کراچی:جدت ویب ڈیسک: شہر قائد سمیت صوبے بھر میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کا دوسرا روز جاری ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے کراچی سمیت صوبے بھر میں لگائے گئے لاک ڈاو?ن کا دوسرا روز ہے اور شہر بھر کے تمام تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے، کھیل و تفریحی مقامات مکمل بند ہیں، جب کہ بین الاضلاعی پبلک ٹرانسپورٹ کے علاوہ اندرون شہر ٹرانسپورٹ کو بھی بند کردیا گیا ہے۔

سڑکوں پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت ٹیکسی، رکشہ اور چنگ چی رواں دواں ہیں، لاک ڈاؤن اور ہفتہ وار تعطیل کے باعث شہر میں ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے، اور ماسک کی پابندی اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی چیکنگ کے لئے پولیس کے ناکے لگائے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.