فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کا ٹریلرریلیز، جانیے

جدت ویب ڈیسک :کرن جوہر نے سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے ٹریلر کو ’’بلاک باسٹر‘‘ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کا ٹریلر 7نومبر کو ریلیز کیا گیا جسے بالی وڈ شخصیات نے بہت سراہاجن میں سے کرن جوہر نے فلم کے ٹریلر کو ’’بلاک باسٹر‘‘ قرار دیاجبکہ کبیر خان نے اسے ٹوٹلی دھماکے دار ٹریلر کہہ کے پکارا۔فلم کے ٹریلر میں ٹائیگر عراقی 25نرسوں کو دہشت گردوںسے بچاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں۔فلم رواں سال 22دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.