برما کے مسلمانوں کی مدد کے لیے ترکی اور ایران نے مل کر کارروائی کا فیصلہ کرلیا

جدت ویب ڈیسک : ِبرما کے مسلمانوں کی مدد کے لیے ترکی اور ایران نے مل کر کارروائی کا فیصلہ کرلیا ،ایرانی صدر روحانی اور طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر یونائٹیڈ نیشن خاموش ہے کچھ نہیں کر سکتا تو ہم مل کر جنگ کرنے کو تیا ر ہیں ، ہماری افواج تیار کھڑی ہیں بس ہمارے حکم کا انتظار ہے ہم اپنے مسلمان بہن بھائیوں کو ایسے مرتا جلتا نہیں دیکھ سکتے ، کوئی اور کچھ کرے نہ کرے ہم کریں گےاور پھر روس بھی مدد کے لیے تیار ہوگیا ہے چوبیس گھنٹے میں حملہ ہوسکتا ہے تمام سرحدیں توڑ کر پہنچیں گے

https://www.youtube.com/watch?v=YFYCeQVec8Q

Leave a Reply

Your email address will not be published.