Umar Akmal Pakistani Cricketer
Umar Akmal Pakistani Cricketer

عمراکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی

/

لاہور: جدت ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی کے شکار پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز عمر اکمل کو ایک بار پھر کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے، انہیں کرکٹ کھیلنے کی اجازت ان کے ری ہیب پروگرام کی ایک کڑی ہے۔

پچھلے ماہ سیشروع ہونے والے ری ہیب پروگرام میں اب تک عمر نے ندامت کے اظہار کے علاوہ اینٹی کرپشن لیکچر میں بھی شرکت کی ہے، جب کہ پی سی بی سیکیورٹی اینڈ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے سوالات کیجوابات بھی دیئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

چاہتے ہیں دنیا دیکھے کشمیر میں کیا ہورہا ہے ،اسد عمر

Next Story

بھارت کا غیر ملکی صحافیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دینے سے انکار

Latest from تازہ ترین