بیکری کی نئی آفر، کھانوں کے ساتھ چوہے فری، وڈیو دیکھیے

جدت ویب ڈیسک ؛ کراچی کلفٹن میں یونائیٹڈ بیکری میں گندگی کا انبار لگ گیا صاف صفائی کا کوئی انتظام نہیں، اب تو چوہے ہر طرف دندناتے پھرتے ہیں لوگو ں کی جان خطرے میں پڑ گئی ہے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑ ھ گیا واضح رہے کہ چوہے کی وجہ سے طاعون کی بیماری ہوتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.