US airstrikes in Afghanistan claim to have killed 40 Taliban fighters
US airstrikes in Afghanistan claim to have killed 40 Taliban fighters

امریکی فضائیہ کے افغانستان میں فضائی حملے، طالبان کے 40جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

/

ہلمند: جدت ویب ڈیسک:افغان صوبے ہلمند میں امریکی بمباری میں طالبان کو نشانہ بنایا گیا ہے اور افغان فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بمباری میں طالبان کے 40 جنگجو مارے گئے ہیں۔

افغان وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فوج نے ہلمند کے صوبائی دارالحکومت لشکر گاہ میں آج بمباری کی ہے۔

افغان میڈیاکے مطابق بمباری میں بچوں سمیت ایک خاندان کے 8 افراد بھی ہلاک ہوئے ہیں تاہم افغان حکومت نے عام شہریوں کی اموات کی تصدیق نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

دلہن کی پش اپس لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی

Next Story

آنسوؤں اور وائرس کے درمیان تعلق پر تحقیق۔ کیا رونے سے بھی کررونا پھیلتا ہے؟؟؟

Latest from تازہ ترین