/

بچوں کا کلر گیم،ہوشیار رہیں، جانیے کیا ہے یہ ؟

جدت ویب ڈیسک :اگر آپ ک بچہ 19 سال ہے نیٹ استعمال کرتا ہے تو فوری طور پر روک دیں کیونکہ ایک ایسا کلر گیم پاکستان میں آگیا ہے جس پر عمل کرکے آپ کا بچہ موت کے منہ میں جاسکتا ہے اس گیم میں ٹوٹل 50 ٹاسک ہیںاور ہر ٹاسک کے آخر میں خود کشی کرنی ہے اگر گیم بیچ میں چھوڑ دو تو ھیکر آپ کی فیملی کو مارنے کی دھمکی دیتا ہے پھر ایسے یہ گیم پورا کرنا پڑتا ہےاس طرح روس میں 130 بچے اور پوری دُنیا میں 250 جان سے گئے یہ گیم پاکستان میں ابھی شروع ہوا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=i08PoYxBRGE

Leave a Reply

Your email address will not be published.