/

بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ ڈونٹ بریتھ ٹو ‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس :: ایکشن، سسپنس اور تھرل سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ ڈونٹ بریتھ ٹو ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ایکشن، سسپنس اور تھرل سے بھرپور  ہالی ووڈ فلم ڈونٹ بریتھ ٹو معصوم بچی کو بچانے کے مشن پر مبنی ہے۔

ہالی ووڈ فلم 13 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.