Well known actor Faisal Qureshi also fell victim to Corona
Well known actor Faisal Qureshi also fell victim to Corona

معروف اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی زد میں آگئے

/

کراچی: جدت ویب ڈیسک:معروف اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار بن گئے، فیصل قریشی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور مداحوں کو اس حوالے سے مطلع کیا۔

اُنہوں نے اسٹوری میں تمام صارفین کو ہدایت کی کہ اپنا خیال رکھیں کیونکہ کوورنا کی نئی قسم (ڈیلیٹا ویرینٹ) لوگوں کو متاثر کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

KPL an ideal opportunity for youngsters in Kashmir: Boom Boom Shahid Afridi

Next Story

… بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر مقبوضہ جموں و کشمیر میں گر کر تباہ

Latest from تازہ ترین