پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر، جانیے

کراچی جدت ویب ڈیسک :پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس متاثر ہوگئی ہے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے تصاویر اور پیغامات منتقل نہیں ہو رہے ہیں  واٹس ایپ حکام کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی دور کی جارہی ہے ،بہت جلد سروس ٹھیک ہوجائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.