لاس اینجلس : ویب ڈیسک :دہشت ناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’وائلڈ کیٹ ‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
ہالی ووڈ فلم ’’وائلڈ کیٹ ‘‘ کے ڈائریکٹر و رائٹر جوناتھن سٹوکس ہیں، جارجیا کیمپبیل، لوک بین ورڈ،ابراہیم رینو ودیگر کاسٹ کا حصہ ہیں۔
فلم ’’وائلڈ کیٹ ‘‘ 27 اپریل کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔