خواتین کو در پیش بڑی پر یشان کا حل

جدت ویب ڈیسک :کس تقریب میں کونسی جوتی پہنوں؟باہر جانا ہے اب کیا کروں!ایسے سوالات اکثر خواتین کو پریشان کئے رکھتا تھا لیکن اب ایسا ہر گز نہیں کیونکہ اب جرمن کی ایک کمپنی نے تیار کی ہی ایسی سینڈلز جو ہر لحاظ سے ایڈجس ایبل ہے۔ آپ نے کسی پارٹی میں شرکت کی ہے یا کہیں باہر جانا ہے یہ کسی بھی لحاظ سے اور کسی بھی لباس کے ساتھ ایڈجسٹ ہوسکتی ہے۔ اس کے ساتھ 7مختلف اقسام کی ہیل فراہم کی جاتی ہے جو ہر تقریب کے حساب سے صرف دو سیکنڈ میں تبدیل کی جاسکتی ہے جی ہاں جوتی میں لگے کلپ کو دبائیں اور من چاہی ہیل فٹ کریں اونچی ہیل 10سینٹی میٹر جبکہ سب سے چھوٹی 3سینٹی میٹر کی ہے جو آپ اپنے ہینڈ بیگ مين بھی رکھ سکتی ہیں اور کہیں بھی کہیں بھی تبدیل کی جاسکتی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.