یش راج فلمزکی نظر یں کرینہ کپور اور کترینہ کیف پر کیوں جم گئیں

ممبئی جدت ویب ڈیسک یش راج فلمزکی نئی فلم کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور کو لینے کے لئے ان سے رابطے بڑھا دیئے گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلمز نے اپنی نئی پروڈکشن کے لئے ہرتیک روشن اور ٹائیگر شروف کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے اب فلم کی ہیروئن کے نام پر غور کیا جارہا ہے ۔فلم کی ہیروئن کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور سے رابطہ کیا جا رہا ہے اگر فلم میں کترینہ کیف ہوتی ہیں تو یہ ان کی یش راج کے ساتھ تیسری فلم ہوگی اور اگر فلم میں کرینہ ہوئیں تو شائقین کو ایک بار پھر ہرتیک روشن اور کرینہ کو ایک ساتھ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.