یاسر حسین نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا

/

کراچی ۔ ویب ڈیسک ::یاسر حسین کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے مداحوں کو اطلاع دی کہ جلد ہی ان کا ڈرامہ ناظرین کے

لیے پیش کر دیا جائے گا۔

تصویر میں یاسر کے ہمراہ اداکارہ منشا پاشا کو دیکھا جاسکتا ہے، کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ یہ سرخ رنگ کی ٹوپی کوئی عام ٹوپی نہیں بلکہ ایک ڈائریکٹر کی ٹوپی ہے۔یاسر کی ہدایتکاری میں بننے والے ڈرامے کا نام ‘کوئل’ ہے جس میں منشا پاشا اور فہد شیخ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جب کہ اس کی کہانی زنجبیل اسلم شاہ نے لکھی ہے

۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Previous Story

مفتاح اسمعیل کے خلاف نیب انکوائری کی منظوری

Next Story

کوریائی کمپنی نے مائیک اور ایئرپیس سے لیس جدید ترین الیکٹرانک فیس ماسک تیار کر لیا

Latest from اہم خبریں