ریکارڈ ٹیمپرنگ میں ملوث چیئرمین ایس ا ی سی پی ظفر حجازی گرفتار

اسلام آباد جدت ویب ڈیسک ریکارڈ ٹیمپرنگ میں ملوث ظفر حجازی کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایس ا ی سی پی ظفرعجازی کی ضمانت 21جولائی تک تھی آج ظفر عجازی ضمانت میں توسیع کیلئے صبح8بجے عدالت پہنچنے ۔ جہاں پرچیئرمین ایس ای سی پی ظفر عجازی کی عبوری ضمانت کو منسوخ کردیا گیا۔ظفر حجازی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.