/

زمبابوے اور بنگلہ دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ (آج)کھیلا جائیگا

Zimbabwe vs Bangladesh Women Team Cricket Match
Zimbabwe vs Bangladesh Women Team Cricket Match

بلاوائیو جدت ویب ڈیسک:زمبابوے اور بنگلہ دیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ(آج) ہفتہ کو کوئنز سپورٹس کلب، بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم کو میزبان ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 12 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 15 نومبر کو کھیلاجائیگا۔